مرکزی وزیر داخلہ کو دہلی کے لفٹننٹ گورنر نجیب جنگ کا استعفی ابھی نہیں
ملا ہے غالباًانہوں نے اسے براہ راست راشٹرپتی بھون بھیجا ہے۔وزارت داخلہ کے
اعلی ذرائع کے مطابق وزارت کو ابھی مسٹر جنگ کا استعفی نامہ نہیں ملا ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ غالباً مسٹر جنگ نے اپنا استعفی براہ راست راشٹرپتی بھون کو بھیجا ہے ۔